Excerpts

Sort: Date | Title Sort Ascending

مسیح میں مکمل معا فی -کیون ویلیمز

آپ کے دوست کون ہیں؟

آپ کے دوست کون ہیں؟

ہمارے قریبی دوست وہ ہونے چاہییں جو پاکیزگی کا تعاقب کرتے ہوں کیونکہ وہ ہماری زندگی میں بہت زیادہ اثر ڈالیں گی۔ آپ کو اس کمرے میں سب سے بڑے مسیحی کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہے جسے آپ کہہ سکیں، 'میں آپ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔'