آپ کے دوست کون ہیں؟

Category: Excerpts, Video

ہمارے قریبی دوست وہ ہونے چاہییں جو پاکیزگی کا تعاقب کرتے ہوں کیونکہ وہ ہماری زندگی میں بہت زیادہ اثر ڈالیں گی۔  آپ کو اس کمرے میں سب سے بڑے مسیحی کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہے جسے آپ کہہ سکیں،  ‘میں آپ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔’