Sermon Jams

Sort: Date | Title Sort Ascending

یسوع میری خاطر مؤا

یسوع میری خاطر مؤا

باب جیننگز اور ٹم کانوے خدا کی ناقابلِ یقین محبت اور کیسے یسوع نے اپنا آپ ایماندار کے لیے دے دیاپر بات چیت کرتے ہیں۔

تعجب کرنے کا بلاوا

تعجب کرنے کا بلاوا

یہ ویڈیو دکہکشاں کے نظارے دکھاتی ہے اور کس طرح ستارے خدا کا جلال بیان کرتے ہیں۔

آپ کو غالب آنا چاہیی

آپ کو غالب آنا چاہیی

مقاشفہ ۳: ۱۲ جو غالب آئے میں اسے اپنے ساتھ اپنے تخت پر بٹھاؤں گا۔ جس طرح میں غالب آکر اپنے باپ کے ساتھ اسکے تخت پر بیٹھ گیا۔

حیات کو پہنچانے والا سکڑا راستہ

حیات کو پہنچانے والا سکڑا راستہ

متی ۷: ۱۴ - وہ دروازہ کیسا تنگ اور وہ راستہ کیسا سکڑا ہے جو حیات کو پہنچاتا ہے۔ اور تھوڑے ہیں جو اسے پاتے ہیں۔

مسیح کے پاس آؤ ، وہ بچانے میں قادر ہے

مسیح کے پاس آؤ ، وہ بچانے میں قادر ہے

مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ تم کیا بن چکے ہو اور مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ تم نے کیا کِیا ہے ۔ بس گھر آجاؤ